جنون دیدار یار کا هو تو عرش پہ پہنچا دیتا ہے

جنون انا کی تسکین کا هو تو ابلیس بنا دیتا ہے

جنون عشق حقیقی کا هو تو قلندر بنا دیتا ہے
جنون" میں" کا هو تو مچهر سے مروا دیتا ہے

جنون رہائ کا هو تو سمندر بهی چیرا دیتا ہے
جنون حق کا هو تو آگ بهی گلزار بنا دیتا ہے

جنون پانے کا هو تو زلیخا کو یوسف ملا دیتا ہے
جنون لٹنے کا هو تو کربلا کا میدان سجا دیتا ہے

جنون لا حاصل کا هو تو حقیقت سے ملا دیتا ہے
جنون رہنمائ کا هو تو پیر کامل ملا دیتا ہے

جنون خشنودی کا هو تو مخل بهی بکوا دیتا ہے
جنون رضا کا هو تو برسجود سر بهی کٹوا دیتا ہے

No comments